صدر عارف علوی

صدر عارف علوی کی لکی مروت میں پولیس وین پر دہشت گرد حملے کی مذمت

اسلام آباد(گلف آن لائن)صدر عارف علوی نے لکی مروت میں پولیس وین پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ۔ مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ کی لکی مروت میں پولیس وین پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت ، پرتشویش کااظہار، آئی جی سے رپورٹ طلب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے لکی مروت میں پولیس وین پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت اورواقعے پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے چیف سیکرٹری اورآئی جی خیبر پختونخواہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ۔ مزید پڑھیں