رانا ثنا اللہ

پارلیمانی جمہوری نظام مذاکرات کے بغیر آگے نہیں چل سکتا، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پارلیمانی جمہوری نظام پولیٹیکل ڈائیلاگ کے بغیر آگے نہیں چل سکتا۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور کے اختتام کے بعد میڈیا مزید پڑھیں