خواجہ سعد رفیق

پیراگون ہاوسنگ سوسائٹی ریفرنس کی سماعت 9 فروری تک ملتوی،نیب کے گوا ہان جرح کیلئے طلب

لاہور (گلف آن لائن ) احتساب عدالت نے پیراگون ہاوسنگ سوسائٹی ریفرنس کی سماعت 9 فروری تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر نیب کے گواہوں کو جرح کیلئے طلب کر لیا۔ خواجہ برادران عدالت میں حاضری مکمل کروانے کے مزید پڑھیں