واسا

واسا کو شہر کے دوسرے بڑے واٹر سٹوریج ٹینک کی منظوری مل گئی

لاہور(نمائندہ خصوصی)شہرمیں بارشی پانی کومحفوظ بنا کر آبیاری ودیگرمقاصد کیلئے منصوبے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ واسا کو تاجپورہ میں شہر کے دوسرے بڑے واٹر سٹوریج ٹینک کی منظوری مل گئی ہے جس کی تعمیر پر90کروڑ روپے کی لاگت مزید پڑھیں