رمیز راجہ

پاکستان جونیئر لیگ کی بدولت اچھے کھلاڑی مستقبل میں قومی ٹیم کو دستیاب ہوں گے’رمیز راجہ

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان جونیئر لیگ کی بدولت اچھے کھلاڑی مستقبل میں قومی ٹیم کو دستیاب ہوں گے،کرکٹ کے حوالے سے پاکستان کا مستقبل محفوظ ہے۔انہوں نے ایک انٹرویو مزید پڑھیں