علی امین گنڈاپور

ترنول میں ہرصورت جلسہ ہوگا، رکاوٹوں کی سخت مزاحمت کرینگے، علی امین گنڈا پور

پشاور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 22 اگست کو ہرصورت ترنول کے مقام پرپی ٹی آئی کاجلسہ ہوگا، رکاوٹیں پیدا کی گئیں تو سخت مزاحمت کریں گے۔ ترنول جلسہ کی تیاریوں کاجائزہ لینے کے مزید پڑھیں