ایکسپو

پانچویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو اختتام پذیر

بیجنگ (گلف آن لائن) شنگھائی میں منعقدہ پانچویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپواختتام پذیر ہو گئی۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق موجودہ ایکسپو میں 127 ممالک اور خطوں سے 2،800 سے زائد انٹرپرائزز نے نمائش میں حصہ لیا. مزید پڑھیں