mehmood

”بلبلے ”میں اداکاری نے میری شہرت کو چار چاند لگا دیئے،محمود اسلم

لاہور (گلف آن لائن)سینئر اداکار محمود اسلم نے کہا ہے کہ میری اصل شہرت پی ٹی وی لاہور سنٹر سے شروع ہوئی جہاں میں نے بے شمار ڈرامہ سیریل میں اداکاری کی اور خاص طور پر سمندر،جن، رات، جنجال پورہ مزید پڑھیں