علی ظفر

مداح نے چمکتی جلد کا راز پوچھ لیا، علی ظفر کا دلچسپ جواب

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر نے چمکتی جلد کا راز پوچھنے والے مداح کو دلچسپ جواب دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر گلوکارعلی ظفر سے ایک صارف نے سوال مزید پڑھیں