bise-faisalabad

فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تمام اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈز کا انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانی نتائج 12ستمبر کو جاری کرنے کا فیصلہ

فیصل آباد (گلف آن لائن)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تمام اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈز نے ا نٹر میڈیٹ پارٹ ٹو سال 2023 کے امتحانی نتائج 12ستمبر کو جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں پنجاب بورڈ مزید پڑھیں