سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے جے یو آئی امیدوار عبدالحفیظ لونی کو الیکشن لڑنے سے روکدیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار عبدالحفیظ لونی کو الیکشن لڑنے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

عدت نکاح کیس کیخلاف بشریٰ بی بی کی درخواست، فائل چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو ارسال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)دوران عدت نکاح کیس کے خلاف بشری بی بی کی درخواست پر کیس فائل چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو ارسال کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دوران عدت نکاح کیس کے خلاف بشریٰ بی مزید پڑھیں

ایمل ولی خان

توہین عدالت کیس: اے این پی رہنما ایمل ولی خان کی پشاور ہائیکورٹ طلبی

پشاور (نمائندہ خصوصی) توہین عدالت کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے اے این پی رہنما ایمل ولی خان کو 11 جنوری کو طلب کر لیا۔اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کے خلاف توہین عدالت درخواست پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے نااہلی کی مدت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مختصر فیصلہ جلد سنائیں گے جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی

سابق وزیراعظم عمران خان کا 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آ باد(نمائندہ خصوصی ) بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کی 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف سینیٹر بیرسٹرعلی ظفر نے کہا کہ سابق مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

نواز شریف نے رابطہ کیا اور نہ ہی ضرورت ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نہ ہی نواز شریف نے رابطہ کیا اور نہ ضرورت ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہد خاقان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

شوکت صدیقی برطرفی کیس : سپریم کورٹ نے فیض حمید کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی اپنی برطرفی کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سمیت بریگیڈئیر (ر) ارباب عارف، مزید پڑھیں

چیف جسٹس

چیف جسٹس سپریم کورٹ کو دی گئی شاہانہ گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے حکومت کی جانب سے دی گئی شاہانہ گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف جسٹس نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے گاڑیوں کی نیلامی کیلئے سیکرٹری کابینہ اور مزید پڑھیں

چیف جسٹس

جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا، چیف جسٹس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم جاننا چاہتے ہیں دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا۔ سپریم کورٹ فیض آباد دھرنا نظر ثانی مزید پڑھیں