چین پڑوسی ممالک کو نشانہ نہ بنانے پر ایران کو سراہتا ہے، چینی وزیر خا رجہ

چین پڑوسی ممالک کو نشانہ نہ بنانے پر ایران کو سراہتا ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (گلف آن لائن) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ایرانی وزیر خارجہ عبداللہیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔منگل کے روزعبداللہیان نے شام میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کے بارے میں ایران کے موقف کا مزید پڑھیں

میونخ سیکیورٹی کانفرنس

چین کے جیت پر مبنی موقف  نے دنیا میں استحکام پیدا کیا  ہے ، میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے شرکاء

میو نخ (نمائندہ خصوصی) 60 ویں میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکاء نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا  کہ چین کے   جیت  جیت کے  نتائج حاصل کرنے   کے موقف سے   غیر مستحکم دنیا میں استحکام پیدا مزید پڑھیں

تائیوان

چینی وزیر خا رجہ نے     بحیرہ جنوبی چین میں   چین کے رویہ کو جارحانہ قرار دینے کے غلط فہمی   کی تردید  کر دی

میو نخ (نمائندہ خصوصی)   چینی وزیر خارجہ وانگ ای  نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس  کے دوران منعقدہ “چائنا سیشن” میں کلیدی تقریر  کرتے ہوئے جنوبی بحیرہ چین میں چین کے نام نہاد جارحانہ رویے کی غلط فہمی کی تردید  کی ۔پیر مزید پڑھیں

چینی وزیر خارجہ وانگ ای

 چین شورش زدہ دنیا میں ایک مستحکم قوت بننے کے لئے پرعزم ہے ، چینی وزیر خارجہ 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کی ہے ۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق “چائنا سیشن” میں ، انہوں نے “ایک شورش زدہ  دنیا میں مستحکم قوت کے طور مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور فلپائن کے موجودہ تعلقات کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، چینی وزیر خا رجہ 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیو نسٹ پا رٹی آف چا ئنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے درخواست پر فلپائنی وزیر خارجہ اینریک آسٹریا منالو کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔جمعرات مزید پڑھیں

چین اور ایران

چین اور ایران کا غزہ کی صورتحال پر تبا دلہ خیال،  فوری جنگ بندی کا مطا لبہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے دعوات پر ایرانی وزیر خارجہ عبداللہیان کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ عبداللہیان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے موجودہ چیئرمین ملک کے دور میں غزہ میں انسانی بنیادوں مزید پڑھیں

چین

چین کا مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے لئے کوششیں جاری رکھنے کا اعلان

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چین نے ہمیشہ فلسطینی عوام کے جائز قومی حقوق کی بحالی کے منصفانہ مقصد کی بھرپور حمایت کی ہے اور غزہ کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا مزید پڑھیں

چینی وزیر خارجہ وانگ ای

چینی وزیر خا رجہ کی چین-جنوبی کوریا سفارتی تعلقات کے قیام کی تیسویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں چین-جنوبی کوریا کے سفارتی تعلقات کے قیام کی تیسویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔ جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس موقع پر انہوں نے مزید پڑھیں