دنیا میں منشیات کے پھیلائو

چین کا انسانی حقوق کونسل میں معمر افراد کے حقوق کے تحفظ پر زور

جنیوا(نیوز ڈٰیسک) جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں چین کے مستقل مندوب سفیر چھن شو نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 54 ویں اجلاس میں تقریباً 80 ممالک کی نمائندگی مزید پڑھیں

چینی وزارت تجارت

یو رپی یو نی کے اقدامات سے چین کے تجارتی حقوق کو شدید نقصان پہنچا ہے، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے حال ہی میں چین کی الیکٹرک گاڑیوں پر یورپی یونین کی کاونٹر سبسڈیز تحقیقات کے بارے میں رپورٹر کے سوال کا جواب دیا۔ ایک رپورٹر نے پوچھاکہ 4 اکتوبر کو ، مزید پڑھیں

ٹیم ایوارڈ

چین کی چھانگ عہ فائیو کی ٹیم کےاعلی ترین ٹیم ایوارڈ سے نوازا گیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)آذربائیجان کے شہر باکو میں 74ویں بین الاقوامی ایسٹروناٹکس کانگریس (آئی اے سی) کا آغاز ہوا اور انٹرنیشنل اکیڈمی آف ایسٹروناٹکس کے صدر شوماکر اور دیگر سائنسدانوں نے چینی چھانگ عہ فائیو ٹیم کو “لارنس ٹیم ایوارڈ” سے مزید پڑھیں

سمارٹ ایشین گیمز"

سمارٹ ایشین گیمز” چین کی جدیدیت کا مشاہدہ کرنے کے لیے ایک دریچہ ہیں، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ہانگ چو میں جاری 19ویں ایشین گیمز ہائی ٹیک عناصر سے بھرے ہوئے ہیں۔ یہ کھیل اس وقت عالمی برادری میں گفتگو کا مرکز و محور بنے ہوئے ہیں۔ ہانگ چو ایشین گیمز تاریخ کے پہلے ایشین مزید پڑھیں

چین

چین کا بیرون ملک سرمایہ کاری کا پیمانہ دنیا کے سر فہرست ممالک میں برقرار

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت تجارت ، قومی ادارہ شماریات اور اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج نے مشترکہ طور پر 2022 میں چین کی بیرونی براہ راست سرمایہ کاری کا شماریاتی اعلامیہ جاری کیا۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا مزید پڑھیں

فلپائنی جہاز

چینی کوسٹ گا رڈ نے چین کے جزیرہ میں داخل ہو نے والے فلپائنی جہاز کے خلاف اقدامات کئے، چا ئنہ کوسٹ گارڈ

بیجنگ (نیوز ڈٰیسک)چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان گان یو نے کہا ہے کہ 22 ستمبر کو فلپائن کے محکمہ ماہی گیری اور آبی وسائل کے سرکاری جہاز چینی حکومت کی اجازت کے بغیر چین کے جزیرہ ہوانگیان کے قریب پانیوں مزید پڑھیں

گلو بل ڈیو یلپمنٹ انیشی ایٹو

100 سے زائد مما لک کی جا نب سے چین کے گلو بل ڈیو یلپمنٹ انیشی ایٹو کی حما یت

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین نے “بنی نو انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنا: چین کے انیشی ایٹو اورعملی اقدامات” نامی وائٹ پیپر جاری کیا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین نہ صرف مزید پڑھیں

چین

چین نے پا کستان سمیت 60 مما لک میں غربت میں کمی بارے کردار ادا کیا، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)دنیا کے سب سے بڑے ترقی پذیر ملک اور گلوبل ساؤتھ کے رکن کی حیثیت سے چین نے تقریباً 20 بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ تعاون کیا ہے اور ایتھوپیا، پاکستان اور نائیجیریا سمیت تقریبا 60 ممالک میں مزید پڑھیں

چین

چین کا عالمی ترقیاتی تعاون میں اپنے وسائل کی سرمایہ کاری میں اضافہ کر نے کا اعلان

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات نے ” بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنا: چین کے انیشی ایٹو اور اقدامات” کے نام سے وائٹ پیپر جاری کیااور مزید پڑھیں