وزیراعلی پنجاب

عوام کی خدمت ہی ہماری اولین ترجیح ،مسلم لیگ (ن) کا منشور بھی ہے’ مریم نواز شریف

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف سے اراکین پنجاب اسمبلی صفدر حسین ساہی اور محمد زبیر خان نے ملاقات کی جس میں ڈویلپمنٹ ،عوامی مسائل ،سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر گفتگو کی گئی ۔ ارکان پنجاب اسمبلی نے مزید پڑھیں