وزیر اعظم شہبازشریف

عوامی فلاح و بہبود کے حوالے سے قانون سازی میں سینیٹ کا کردار انتہائی اہم ہے، وزیر اعظم شہبازشریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوامی فلاح و بہبود کے حوالے سے قانون سازی میں سینیٹ کا کردار انتہائی اہم ہے۔ وزیراعظم سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے منگل کو ملاقات کی ہے ۔ مزید پڑھیں