کرایوں میں رعایت

ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 33فیصد رعایت

لاہور(گلف آن لائن)ریلوے کے ذریعے سفر کرنے والے منگل کے روز تک کرایوں میں 33فیصد رعایت سے مستفید ہو سکیں گے۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر ریلوے ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 22سے25اپریل تک 33فیصد مزید پڑھیں