گورنر سندھ

کراچی میں کرپشن کا بازار گرم، زمینوں پر قبضے ہو رہے ہیں: گورنر سندھ

کراچی(گلف آن لائن) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس میں کسی منصوبے میں سندھ حکومت کا ایک پیسہ شامل نہیں، سندھ حکومت کی مدد کے بغیر راشن کارڈ، آئی ٹی کورس کرائیں گے۔ میڈیا سے مزید پڑھیں

عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی کی ڈیرہ غازی خان میں درج کرپشن کیس میں 14 روزہ حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد (گلف آن لائن)ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی ڈیرہ غازی خان میں درج کرپشن کیس میں 14 روز کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ڈیرہ غازی خان میں درج مقدمے میں حفاظتی مزید پڑھیں

نیب

ہم نے جرم کاخاتمہ کرنا ہے ملزم کا نہیں، نیب کو مکمل طور پر غیر سیاسی بنا کر دم لیں گے ‘ چیئرمین نیب کا عزم

لاہور ( گلف آن لائن) قومی احتساب بیورو ( نیب ) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے نیب کو غیر سیاسی بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں نیب سیاسی مقاصد کے لئے مزید پڑھیں

عرفان قادر

مقدس گائے کوئی نہیں ، اعلیٰ عدلیہ بھی نیب قانون کے دائرہ کار میں آتی ہے،عرفان قادر

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانونی اصلاحات و احتساب عرفان قادر نے کہاہے کہ اعلیٰ عدلیہ بھی نیب قانون کے دائرہ کار میں آتی ہے،مقدس گائے کوئی نہیں ہے، جج صاحبان کے کیسز جوڈیشل کونسل میں مزید پڑھیں

جاوید قصوری

مفت آٹے میں 22ارب روپے کی کرپشن ، حکمران سکیمیں لانچ کر کے اپنی تجوریاں بھررہے ہیں’ جاوید قصوری

لاہور (گلف آن لائن) امیرجماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ مفت آٹے ا سکیم میں 22ارب روپے سے زائد کی کرپشن نے حکمرانوں کے بھیانک چہروں کو بے نقاب کر دیا ہے ،یہ کوئی پہلا واقعہ مزید پڑھیں

طلال چوہدری

القادر ٹرسٹ کرپشن کا پیسہ چھپانے کیلئے بنائی گئی، طلال چودھری

مکوآنہ (گلف آن لائن)فیصل آباد سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے کہا کہ القادر ٹرسٹ ایک مقدس نام ہے، القادر ٹرسٹ کرپشن کا پیسہ چھپانے کیلئے بنائی گئی تھی۔اپنے ایک بیان میں رہنما ن لیگ طلال چودھری مزید پڑھیں

عامر میر

شاہد خاقان عباسی معذرت کریں یا ثبوت دیں ،نگران حکومت کی آٹا سکیم میں کرپشن کی تردید

لاہور(گلف آن لائن) نگران پنجاب حکومت نے شاہد خاقان عباسی کے الزام کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مفت آٹا سکیم میں ایک پائی کی بھی کرپشن نہیں ہوئی، الزام لگانے والوں کی اپنی ساکھ مجروح ہوئی۔ مزید پڑھیں

گورنر ستیہ پال ملک

پلوامہ حملے میں مودی نے فوجیوں کو مروادیا، ملبہ پاکستان پر ڈالا، سابق گورنر جموں و کشمیر کا انکشاف

سری نگر(گلف آن لائن)جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے کہا ہے کہ مودی سرکار کو پلوامہ حملے کا علم تھا، مودی نے بھارتی فوجیوں کو بچانے کے بجائے مروا دیا اور ملبہ پاکستان پر ڈال دیا۔بھارتی مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اربوں روپے کی کرپشن کا معاملہ ،ڈاکٹر یاسمین راشد کیخلاف انکوائری شروع

لاہور(گلف آن لائن) اینٹی کرپشن نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اربوں روپے کی کرپشن کے معاملے پر سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف انکوائری شروع کردی،اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے سابق صوبائی وزیر کو آج مزید پڑھیں