لاہور بورڈ

لاہور،انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سوشیالوجی پرچے سنٹر سے چوری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور بورڈ سے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سوشیالوجی پرچے مارکنگ سنٹرسے غائب ہوگئے۔ لاہور بورڈ عملے کی غفلت یا ملی بھگت؟انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سوشیالوجی پرچے مارکنگ سنٹر سےچوری ہوگئے،بورڈ آفس کےمارکنگ سینٹر سے پرچوں کا مزید پڑھیں