چین اور عرب ممالک

چین اور عرب ممالک کا ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) پہلی چین-عرب ممالک سربراہی کانفرنس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں منعقد ہوئی ۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق کانفرنس میں “پہلی چین-عرب سمٹ کا ریاض اعلامیہ ” مزید پڑھیں