شیخ رشید

کیرم بورڈکھیلنے سے اندرونی دبائواورڈپریشن دور نہیں ہوتا’ شیخ رشید

لاہور(گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کیرم بورڈکھیلنے سے اندرونی دبائواورڈپریشن دور نہیںہوتابلکہ قوم کوپتاچل جاتاہے یہ بے اختیارہیں اوراختیارکہیں اورہے ،ٹیسٹ ٹیوب پارٹیاں ملک کو اقتصادی ہارٹ اٹیک سے نہیں بچاسکتیں ، ڈیفالٹ مزید پڑھیں