شیخ راشد گرفتار

شیخ راشد گرفتار …حکومت انتقام پر اتر آئی ہے، شیخ رشید کا بھتیجے کی گرفتاری پر رد عمل

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشیدنے اپنے بھتیجے شیخ راشد شفیق کی گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت انتقام پر اتر آئی ہے۔شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو مسجد نبوی مزید پڑھیں