پی ٹی آئی قیادت

9 مئی مقدمات میں اہم پیشرفت، پی ٹی آئی قیادت گناہ گار قرار، رپورٹ عدالت میں پیش

لاہور(نمائندہ خصوصی)سانحہ 9مئی کے مختلف مقدمات میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے پی ٹی آئی قیادت کو گناہ گار قرار دیدیا۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کے مختلف مقدمات کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی مزید پڑھیں