آٹے کی قلت

پنجاب میں گندم اور آٹے کی قلت بارے پھیلی خبریں ، محکمہ خوراک نے اصل حقیقت بتا دی

لاہور (گلف آن لائن )محکمہ خوراک پنجاب نے واضح کیا ہے کہ فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے کسی شہر میں گندم اور آٹے کی قلت نہیں ہے اور محکمہ خوراک کے پاس گندم کا وافر سٹاک موجود ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں