goher-amina

گوہر رشید اور آمنہ الیاس ذی فائیو کی ویب سیریز میں جلوہ گر ہونگے

کراچی(گلف آن لائن) پاکستانی اداکار مرزا گوہر رشید اور اداکارہ آمنہ الیاس ذی فائیو کی ویب سیریز تین تارا میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ اداکار مرزا گوہر رشید نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اسکی تصدیق کردی ہے مزید پڑھیں