رمیز راجہ

رضوان کو جو ٹیم دی اس میں کوئی میچ ونر نہیں، رمیز راجہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق چیئرمین پی سی بی و کمنٹیٹر رمیز راجہ نے گیری کرسٹن کے استعفیٰ اور محمد رضوان کو کپتان بنانے پر ردعمل دے دیا۔سابق کرکٹر رمیز راجہ نے کہا کہ محمد رضوان کو جو ٹیم دی گئی ہے اس مزید پڑھیں