لاہور ہائیکورٹ

ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب اسمبلی کی جانب سے منظور ہونے والے ہتک عزت کے قانون کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔درخواست صحافی جعفر احمد یار اور راجہ ریاض نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے ذریعے دائر لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی ہتک عزت بل مسترد کرتی ہے،آزادی صحافت پر قدغن کسی صورت قبول نہیں، حافظ نعیم الرحمان

لاہور (نمائندہ خصوصی )جماعت اسلامی نے بھی پنجاب حکومت کا ہتک عزت بل مسترد کردیا،امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا آزادی صحافت پر قدغن کسی صورت قبول نہیں، حکومت آئی ایم ایف کے زیراثربجٹ تیارکررہی ہے، سولرپرمزید ٹیکس لگانے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

لوگوں کی پگڑی اچھالنا ایک سیاسی جماعت کا وتیرہ بن گیا ہے، عظمی بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ لوگوں کی پگڑی اچھالنا ایک سیاسی جماعت کا وتیرہ بن گیا ہے، اسمبلی میں ہتک عزت کا نیا قانون لایاجارہا ہے، کہا جارہا ہے کہ ہتک عزت مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ہتک عزت سول قانون ہے ،تہمت،تضحیک اور بہتان اسلامک لاء کے واضح قوانین ہیں ، جرم پرسخت سزائیں ہیں، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ہتک عزت سول قانون ہے لیکن تہمت،تضحیک اور بہتان اسلامک لاء کے واضح قوانین ہیں اور اس جرم پرسخت سزائیں ہیں۔ بدھ کو اپنے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے میشا شفیع کے ہتک عزت کیس میں سیشن کورٹ کے دعوی پر سماعت کا حکم امتناعی کالعدم قرار دیدیا

لاہور( گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کے ہتک عزت کیس میں سیشن کورٹ کے دعوی پر سماعت کا حکم امتناعی کالعدم قرار دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ عدالت ہتک عزت کی سیکشن کے مطابق بیک مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

مقامی عدالت ، سعید غنی کی اپوزیشن لیڈر اور نجی ٹی وی کے خلاف ہتک عزت کے مقدمات، حلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد

کراچی(گلف آن لائن)مقامی عدالت نے صوبائی وزیر سعید غنی کی اپوزیشن لیڈر اور نجی ٹی وی کے خلاف ہتک عزت کے مقدمات میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد کردی،ملزم کے صحت جرم سے انکار پر استغاثہ مزید پڑھیں

جسٹس (ر) وجیہہ الدین

عمران خان نے اپنا ہتک عزت کا مقدمہ 9 برس لٹکائے رکھا، جسٹس (ر) وجیہہ الدین

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین پاکستان قومی اتحاد جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنا ہتک عزت کا مقدمہ 9 برس لٹکائے رکھا۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ تشویشناک امر ہے کہ اب بھی خود عدالت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

سوشل میڈیا معاملہ ، عدالتی معاون عدنان رندھاوا ایڈووکیٹ نے تفصیلی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سوشل میڈیا صارفین کے خلاف ہتک عزت کے قانون کی آئینی حیثیت سے متعلق کیس میں عدالتی معاون عدنان رندھاوا ایڈووکیٹ نے تفصیلی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی جس میں کہا گیا مزید پڑھیں