شرمیلا فاروقی نے بھوتوں کے تہوار”ہیلووین“پر خصوصی میک اپ کروایا .

کراچی(گلف آن لائن) مغربی تہوار” ہیلو وین“ اب پاکستان میں بھی بھرپور طریقے سے منایا جاتا ہے جس کے لیے شوقین افراد بھوتوں اورچڑیلوں سمیت مختلف خوفناک روپ دھارتے ہیں۔پیپلزپارٹی کی رہنمااوررکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے بھی اس بارہیلو مزید پڑھیں