ٹی ٹوئنٹی

ٹی ٹوئنٹی میں بڑا اپ سیٹ، امریکا کی بنگلادیش کو شکست

ہیوسٹن (نمائندہ خصوصی)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ سے پہلے ہی تاریخ کا بڑا اپ سیٹ ہوگیا، امریکا نے بنگلادیش کو سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 5 وکٹوں سے ہرادیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں