بیرسٹر سیف

مریم نواز ڈی پی اوز کو مخالفین کے خلاف استعمال کرتی ہیں: بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز ڈی پی اوز کو جاتی امرا بلا کر ان کی تعیناتی کے فیصلے کرتی ہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں