وزیراعظم

پاکستان اور چین اپنی آنے والی نسلوں تک بھی متحد رہیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین اپنی آنے والی نسلوں تک بھی متحد رہیں گے،پاکستان میں صنعتیں لگانے والے تمام چینی سرمایہ کاروں کو ہنگامی بنیادوں پر سہولیات دی جائیں، سڑکوں اور یوٹیلیٹی مزید پڑھیں