اشیاء خوراک

اشیاء خوراک کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 5ماہ میں سالانہ بنیادوں پر20فیصدکی نموریکارڈ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)اشیاء خوراک کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 5ماہ میں سالانہ بنیادوں پر20فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 5ماہ میں اشیائخوراک کی برآمدات سے ملک مزید پڑھیں