ایشیائی ترقیاتی بنک

ایشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی جمعہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق رقم ملک میں بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلئے استعمال کی جائے گی، پنجاب اور خیبر پختونخواہ مزید پڑھیں