عمران خان

27 فروری کو ہماری حکومت نے بالاکوٹ پر بھارتی فضائی حملے کا جواب دیا،عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 27 فروری 2019 کو ہماری حکومت نے بالاکوٹ پر بھارتی فضائی حملے کا جواب دیا۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ 27 فروری مزید پڑھیں