صنم جاوید

مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت دیگر مقدمات، صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت دیگر مقدمات میں پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دئیے۔پی ٹی آئی رہنماﺅں اور کارکنان مزید پڑھیں

عمر ایوب

عسکری ٹاور،جلاﺅگھیراﺅکیس، پی ٹی آئی رہنماوں کی عبوری ضمانت میں8 اکتوبر تک توسیع

لاہور (نمائندہ خصوصی ) انسداددہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی عسکری ٹاور جلاوگھیرا وکیس میں پی ٹی آئی رہنماوں کی عبوری ضمانتوں میں 8 اکتوبر تک توسیع کر دی ۔ انسداددہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی عسکری ٹاور مزید پڑھیں

عمر ایوب اور اسد عمر

تھانہ شادمان جلا وگھیرا وکیس،عمر ایوب اور اسد عمر کی عبوری ضمانت میں8 اکتوبر تک توسیع

لاہور (نمائندہ خصوصی ) انسداد دہشت گردی عدالت نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب اور اسد عمر سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ اے ٹی سی لاہور کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے 9 مئی تھانہ مزید پڑھیں

فواد چودھری

9 مئی مقدمات، فواد چودھری کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے پانچ مقدمات میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔اے ٹی سی کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے عبوری ضمانتوں کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماﺅں

9 مئی مقدمات: جج کے تبادلے کے باعث پی ٹی آئی رہنماﺅں کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت ملتوی

لاہور(نمائندہ خصوصی )انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماﺅں کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت 14 ستمبر تک ملتوی کر دی۔اے ٹی سی لاہور میں عسکری ٹاور سمیت سانحہ نو مئی کے 3 مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

شہباز شریف کو عمران خان کی شکل میں اپنی سیاسی موت نظر آ رہی ہے،بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شکل میں اپنی سیاسی موت نظر آ رہی ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا مزید پڑھیں

خواجہ آصف

اگر ملٹری کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا ٹرائل ہوا تو اوپن ہوگا، خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگرملٹری کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا ٹرائل ہوا تو اوپن ہوگا، اوپن ٹرائل کی نظیر تاریخ میں نہیں ملتی۔ ایک انٹرویو میں وزیر دفاع کا کہنا مزید پڑھیں