غزہ

غزہ میں لگ بھگ 2 لاکھ فلسطینی شہید ہوچکے، آسٹریلوی میڈیا کا دعوی

کینبرا(نمائندہ خصوصی)آسٹریلوی میڈیا نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی اصل تعداد بہت زیادہ ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق غزہ میں لگ بھگ 2 لاکھ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں