ا پیکج

حکومت کارمضان المبارک میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر 8 ارب28 کروڑ روپے کا پیکج لانے کا فیصلہ

لاہور( گلف آن لائن)وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر 8 ارب28 کروڑ روپے کا پیکج لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 19 اشیائے ضروریہ پرسبسڈی دئیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیکج کے مزید پڑھیں