سلمان اکرم راجا

ستائیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے فوجی عدالتیں قائم کرنا چاہتے ہیں ‘سلمان اکرم راجہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ چھبیسویں آئینی ترمیم پاکستان کے آئین اور عدلیہ پر حملہ ہے ،تحریک انصاف اس کے خلاف بھر پور مزاحمت کرے گی ،پوری قوم کو مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

میرا کسی سے اختلاف نہیں ہوتا،لوگ خوامخواہ میرے پیچھے لگ جاتے ہیں ،شیر افضل مروت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پی ٹی آئی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہاہے کہ میرا کسی سے اختلاف نہیں ہوتا،لوگ خوامخواہ میرے پیچھے لگ جاتے ہیں تو انہیں جواب دینا ضروری ہوتا ہے ۔ ایک نجی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کا 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف احتجاج کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف نے26ویں آئینی ترمیم کے خلاف احتجاج کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کاکہناہے کہ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی جانب سے نئی حکمت عملی کے ساتھ احتجاج کی ہدایت کردی گئی ہے جس مزید پڑھیں

عطاتارڑ

پی ٹی آئی کو احتجاج کرنا ہے تو گھروں میں بیٹھ کر کرے، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت پاکستان سے بڑھ کر نہیں، تحریک انصاف کی کال غیر سنجیدگی کا مظاہرہ ہے انہیں احتجاج کرنا ہے تو اپنے گھروں میں بیٹھ کر مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

ایس سی او کانفرنس،پی ٹی آئی احتجاج کی کال موخر کردے، لیاقت بلوچ

لاہور (نمائندہ خصوصی )نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ایس سی او کانفرنس حکومت یا پارٹی نہیں پوری قوم کیلئے باعث اعزاز ہے۔اپنے ایک بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

مصطفی کمال

پی ٹی آئی کا ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان ملکی مفاد میں نہیں، مصطفی کمال

کراچی (نمائندہ خصوصی )رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان ملکی مفاد میں نہیں، ہماری سیاست اور پارٹی ملک کی سالمیت سے اوپر مزید پڑھیں

احتجاج

15 اکتوبر کا احتجاج ملتوی کرنا عمران خان سے ملاقات سے مشروط

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف نے 15 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہونے والا احتجاج منسوخ کرنا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے مشروط کردیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طویل مشاورت کے مزید پڑھیں

انجینئر امیر مقام

پی ٹی آئی کا ایس سی او سربراہ اجلاس کے موقع پر احتجاج کا اعلان ملک دشمنی کا ثبوت ہے، انجینئر امیر مقام

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان اورسیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ایس سی او سربراہ اجلاس کے موقع پر احتجاج کا اعلان ملک دشمنی کا ثبوت ہے،اس میں کوئی دو رائے مزید پڑھیں

شکیب الحسن

طلبا کا احتجاج،شکیب الحسن نے خاموشی توڑ کر معافی مانگ لی

ڈھاکہ (نمائندہ خصوصی)بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن نے خاموشی توڑ ڈالی اور معافی مانگ لی۔شکیب الحسن نے آخری ٹیسٹ میچ میں ہوم گراؤنڈ میں سپورٹ کرنے کی اپیل کر دی۔سوشل میڈیا پیغام میں شکیب الحسن نے مزید پڑھیں