عرفان قادر

ہم خیال ججز کے فیصلوں کے تسلسل سے ریاستی اداروں میں مداخلت کا پیٹرن نظر آرہا ہے ، عرفان قادر

لاہور(گلف آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب عرفان قادر نے کہا کہ عدلیہ میں ہم خیال ججز کے فیصلوں کے تسلسل سے ریاستی اداروں میں مداخلت کا پیٹرن نظر آرہا ہے کہ جیسے وہ کسی مخصوص سیاسی دھڑے کی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

انٹرنیٹ بینکاری صارفین 9.3ملین، موبائل فون بینکاری صارفین 15.3ملین ہو گئے

لاہور(گلف آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نظامِ ادائیگی کا جنوری تا مارچ جائزہ جاری کر دیا،جولائی تا مارچ انٹرنیٹ بینکاری صارفین کی تعداد 9.3ملین ہو گئی، جب کہ 9ماہ میں موبائل فون بینکاری صارفین 15.3ملین ہو گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں

پرویز حنیف

ڈالر کے اتار چڑھائو ، اسٹیٹ بینک کی سولو فلائٹ کی وجہ سے برآمدکنندگان مشکلات کا شکار ہیں’ پرویز حنیف

لاہور(گلف آن لائن)سابق صدر لاہور چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری پرویز حنیف نے کہا ہے کہ ڈالر کے اتار چڑھائو اور اسٹیٹ بینک کی سولو فلائٹ کی وجہ سے برآمدکنندگان شدید تذبذب اور مشکلات کا شکار ہیں ،اسٹیٹ بینک برآمد کنندن مزید پڑھیں

ڈیجیٹل بینکاری

اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل بینکاری فراڈ سے بچاؤ کے اقدامات کی شرائط سخت کردیں

کراچی(گلف آن لائن) اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل بینکاری فراڈ سے بچاؤ کے اقدامات کی شرائط سخت کرتے ہوئے کمرشل اور مائیکرو فنانس بینکوں کو ہدایات جاری کردیں۔ بینک دولت پاکستان نے سوشل انجینئرنگ اور دیگر ڈیجیٹل بینکاری فراڈ کی لعنت مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

مارچ میں پاکستان کا مجموعی قرض 57 ہزار 122 ارب 50 کروڑ روپے تک پہنچ گیا

لاہور( گلف آن لائن)اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے قرض کی تفصیلات جاری کردیں ہیں۔رواں سال مارچ میں مجموعی قرض 57 ہزار 122 ارب 50 کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔فروری میں پاکستان کا مجموعی قرض 54 ہزار 400 ارب روپے تھا، مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

منسوخ شدہ پرائز بانڈز کو نقد کرانے کی تاریخ میں 30 جون 2023ء تک توسیع کر دی

مکوآنہ ( گلف آن لائن)سٹیٹ بینک نے منسوخ شدہ پرائز بانڈز کو نقد کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی حکومت نے عوام الناس کی سہولت کے لیے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کی ڈیجیٹل بینکنگ محفوظ بنانے کیلیے ہدایات

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان کے مرکزی بینک نے مالیاتی اداروں کوہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیجیٹل بینکنگ کو محفوظ اور فراڈ سے پاک بنانے کیلیے اگلے آٹھ ماہ کے دوران چہرے کی شناخت کے سسٹم کے نفاذ کو ممکن بنائے۔ مزید پڑھیں