فواد چوہدری

میں نے بارہا اپنے نظام تعلیم میں تباہ کن شدت پسندی کی طرف توجہ دلائی ہے، وفاقی وزیر فوادچوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیالکوٹ اور میاں چنوں جیسے واقعات عشروں سے نافذ تعلیمی نظام کا حاصل ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ مزید پڑھیں