چینی وزیر خا رجہ

افریقہ کے ساتھ تعاون پر بین الاقوامی اتفاق رائے قائم ہونا چاہیے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای،  چین افریقہ تعاون فورم کے موجودہ افریقی شریک چیئرمین اور سینیگال کے وزیر خارجہ فالر اور فورم کے اگلے شریک چیئرمین جمہوریہ کانگو کے وزیر خارجہ گاکوسو نے مشترکہ طور پر  چینی مزید پڑھیں

چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ کی افریقی براڈکاسٹنگ یونین کے سالانہ اجلاس میں شرکت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) افریقی براڈکاسٹنگ یونین نے بوٹسوانا کے دارالحکومت گیبورون میں اپنے تمام اراکین کے 15ویں سالانہ جنرل اجلاس کا انعقاد کیا ،جس میں 50 سے زائد افریقی ممالک کے سینکڑوں میڈیا لیڈرز اور بوٹسوانا حکومت کے نمائندوں نے مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی طرز کی جدیدکاری سے دنیا بھر کے ممالک کو مزید مواقع ملیں گے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین افریقہ تعاون  فورم کے  سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے آئے ہوئے  سیرالیون کے صدر  جولیس مادوبیو  سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ملاقات کی۔بدھ کے روز شی مزید پڑھیں

صدر گنی بسا ؤ

چین ہمیشہ اقوام متحدہ میں گنی بساؤ کے موقف کی حمایت کرتا ہے، صدر گنی بسا ؤ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) گنی بساؤ کے صدر عمرو سیسوکو ایمبالو نے پہلی بار چین کا سرکاری دورہ کیا۔ چینی میڈ یا کے مطا بق چینی صدر شی جن پھنگ نے ان سے بات چیت کی۔ دونوں سربراہان مملکت نے چین مزید پڑھیں

برکس ممالک

چینی صدر کی برکس ممالک، افریقی ممالک اور ترقی پذیر ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ بات چیت میں شرکت

جو ہا نسبر گ (گلف آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ نے جوہانسبرگ میں برکس ممالک، افریقی ممالک اور دیگر ابھرتی ہوئی منڈیوں اور ترقی پذیر ممالک کے رہنماؤں کے درمیان مذاکراتی اجلاس میں شرکت کی۔جمعرات کے روز مزید پڑھیں

صدر ولادی میر پوتین

روسی صدر کا 6 غریب افریقی ممالک کو مفت اناج دینے کا اعلان

ماسکو(گلف آن لائن)روس نے 6 غریب افریقی ممالک کو مفت اناج فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس اناج برآمدات یوکرین کے بجائے افریقی ممالک کو مزید پڑھیں

بلینکن

امریکا نے مالی کے وزیر دفاع سمیت متعدد فوجی عہدیدار بلیک لسٹ کردئیے

واشنگٹن( گلف آن لائن)امریکا نے مالی میں روس نواز واگنر گروپ کی تعیناتی میں سہولت کاری اور ملک میں اپنی سرگرمیوں کو توسیع دینے پر موجودہ وزیر دفاع سمیت تین فوجی عہدیداروں پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

چینی صدر

خواہش ہے کہ افریقی ممالک زیادہ سے زیادہ کامیابی حاصل کریں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے افریقی یونین کے 36 ویں سربراہی اجلاس کے نام ایک تہنیتی پیغام بھیجا اور افریقی ممالک اور عوام کو مبارکباد پیش کی۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق مزید پڑھیں