اسلام آباد ہائیکورٹ

لاپتا بھائیوں کے کیس میں حکومتی اداروں کی بے حسی افسوسناک ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ہائی کورٹ نے لاپتا بھائیوں کے کیس میں حکومتی اداروں کی بے حسی کو افسوس ناک قرار دے دیا۔اظہر مشوانی کے 2 لاپتا بھائیوں کی بازیابی کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کا تحریری حکم مزید پڑھیں