شہباز شریف

دنیا کوموسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں ہر قیمت پر کامیابی کا عہد کرنا چاہیے،شہباز شریف کا ٹوئٹ

اسلام آباد (گلف آ ن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دنیا کوموسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں ہر قیمت پر کامیابی کا عہد کرنا چاہیے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

سی آئی آئی ای بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے کے لئے ایک اہم عالمی پلیٹ فارم بن چکی ہے، یو نیڈو

بیجنگ (گلف آن لائن) اقوام متحدہ کی صنعتی ترقیاتی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل کرڈ مولر نے پانچویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایکسپو تجارت، سرمایہ کاری اور بین الاقوامی تعاون مزید پڑھیں

چینی مندوب

امر یکہ و مغر بی مما لک چین کے استحکام کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، چینی مندوب

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکہ اور کینیڈا سمیت کچھ ممالک نے اقوام متحدہ کی 77 ویں جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں چین کی ساکھ خراب کرنے کی کوشش کی جس کی اقوام متحدہ میں چینی وفد کے قائم مقام ناظم مزید پڑھیں

چینی سفیر

بین الاقوامی برادری کو حقیقی کثیر الجہتی پر عمل کرنا چا ہئے، چینی سفیر

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی)چین کے تخفیف اسلحہ کے سفیر لی سونگ نے اقوام متحدہ کی 77 ویں جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی میں جوہری تخفیف اسلحہ پر خصوصی تقریر کی ، جس میں چین کے موقف کی جامع وضاحت کی مزید پڑھیں

شیریں مزاری

شیریں مزاری نے ایک بار پھر اقوام متحدہ سے پاکستانی حکومت کی شکایت لگا دی

اسلام آباد(گلف آن لائن)رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری نے ایک بار پھر پاکستانی حکومت کی شکایت اقوام متحدہ سے لگا دی۔شیریں مزاری نے اپنے خط میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ پاکستان میں تشدد کے واقعات پر اقوام متحدہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے اقوام متحدہ میں پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی، بلاول بھٹوزرداری

کراچی(گلف آن لائن)وزیرخارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قوم کو خوشخبری سنائی ہے کہ اقوام متحدہ میں 41 ممالک کی پاکستان میں موسمیاتی تباہی پر قرارداد منظور ہوچکی ہے۔بلاول ہائوس میڈیا سیل سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

یو این سیکر ٹری جنرل

پاکستان میں ہیضہ، ملیریا اور ڈینگی سیلاب سے زیادہ جانیں لے سکتا ہے،اقوام متحدہ

نیویارک (گلف آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا سے پاکستان کو پھر موسمیاتی انصاف دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں ہیضہ، ملیریا اور ڈینگی سیلاب سے زیادہ جانیں لے سکتا ہے۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں سنکیانگ سے متعلق قرارداد کا مسودہ ناکام

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 51 ویں اجلاس میں سنکیانگ امور پر امریکہ کی قیادت میں پیش کی گئی قرارداد کے مسودے پر ووٹنگ کی گئی جس کے نتیجے میں یہ مسودہ ناکامی سے مزید پڑھیں

امریکی ماہر

امریکہ،”نورڈ اسٹریم” پائپ لائن اخراج کا ممکنہ مجرم ہے ،امریکی ماہر

نیو یا رک (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے سابق خصوصی مشیر اور کولمبیا یونیورسٹی میں معاشیات کے پروفیسر جیفری ساکس نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایسے اشارے مل رہے ہیں کہ “نورڈ اسٹریم” گیس پائپ لائن سے مزید پڑھیں