محکمہ خارجہ

سابق وزیراعظم کیخلاف قانونی کارروائی پاکستانی عدالتوں کا معاملہ ہے’محکمہ خارجہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے برطرفی میں امریکی کردار کے الزامات غلط ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سابق مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے شتر مرغ کی طرح ریت میں سر رکھ کر عدلیہ میں مداخلت کے دروازے کھول دیے،جسٹس منصور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے جج ،جسٹس منصور علی شاہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ایک اور خط لکھ دیا جس میں انہوں نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر الزامات عائد کیے ہیں۔خط میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

امر یکہ

امر یکہ وسیع پیمانے پر ڈو پنگ کے مسئلے کا دنیا کو حساب دے ، چینی میڈ یا

پیرس (نمائندہ خصوصی) عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) نے ایک بیان جاری کیا جس میں نشاندہی کی گئی ہے کہ 2011 سے امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (یو ایس اے ڈی اے) نے اسٹیرائڈز اور ایریتھروپوئٹین(ای پی او) استعمال کرنے والے مزید پڑھیں

حسینہ واجد

بنگلادیش میں پرتشدد واقعات،شیخ حسینہ کی پارٹی کے 29 رہنماوں کی لاشیں برآمد

ڈھاکا(نمائندہ خصوصی ) بنگلادیش میں جاری حکومت مخالف مظاہروں اور پرتشدد واقعات کے دوران شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ سے وابستہ 29 سے زائد افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ بنگلادیشی اخبار کے مطابق 29 سے زائد لاشوں مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواستوں پر پراسکیوشن سمیت دیگر کو نوٹسز جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی )لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) و سابق وزیراعظم عمران خان کی 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواستوں پر پراسکیوشن سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ عدالت مزید پڑھیں

محسن نقوی

پریشر برداشت نہ کرنیوالا ٹیم میں نہیں رہے گا،نقوی کا دوٹوک پیغام

لاہور (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو کھلاڑی پریشر برداشت نہیں کر سکتا وہ ٹیم میں نہیں رہے گا۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین مزید پڑھیں

جوبائیڈن

ٹرمپ کو مجرم قرار دیا جانا قانون کی فتح ہے، جوبائیڈن

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی )امریکا کے صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جیوری کی جانب سے مجرم قرار دیا جانا قانون کی فتح قرار دیدیا۔ غیرملکی خبررساں ادار کے ہفتہ کو ایک گفتگومیں انہوں نے کہاکہ جیوری کے فیصلے کا مزید پڑھیں

خرم دستگیر

شہباز شریف حکومت آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر نہیں کرے گی، خرم دستگیر

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ نامزد وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت آئی ایم ایف پروگرام میں کسی قسم کی تاخیر نہیں کرے گی۔ ایک انٹرویومیں خرم دستگیر نے مزید پڑھیں