سپریم کورٹ

پی ٹی آئی نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما علی بخاری نے فیصلہ عدالت عظمی میں چیلنج کیا۔درخواست میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن نے ٹریبونل کو مزید پڑھیں

فائز عیسی

الیکشن کمیشن کا نیا سربراہ منتخب کرنے کےلئے جوڑ توڑ شروع،سابق چیف جسٹس فائز عیسی کو بڑا آئینی عہدہ دیئے جانے کی تیاری

اسلا م آبا (نمائندہ خصؤصی) سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کو بڑا آئینی عہدہ دینے کی تیاری کی جانے لگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے ریٹائر ہونے میں صرف ڈھائی ماہ باقی رہ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا حکومت کا الیکشن کمیشن کیخلاف رٹ پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخوا حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اپنے ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن کے خلاف رٹ پٹیشن مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

سنی اتحاد کونسل سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کو سالانہ گوشوارے جمع کروانے کی مہلت مل گئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کو سالانہ گوشوارے جمع کروانے کے لیے مہلت دے دی۔ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں دو رکنی کمیشن نے 48 سیاسی جماعتوں کو سالانہ گوشوارے مزید پڑھیں

شبلی فراز

قاضی فائز عیسیٰ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف فیصلے دیے،شبلی فراز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے دئیے۔سینیٹ کے اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے شبلی فراز مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

اسلام آباد الیکشن ٹریبونل کیس، پی ٹی آئی کی ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مسترد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس میں پی ٹی آئی کی ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مسترد کردی۔الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے 3 حلقوں کیلئے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے لیے ن مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

خیبرپختونخوا، سینٹ الیکشن نہ کرانے کی درخواست، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کوجواب جمع کرانے کی ہدایت

پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور ہائیکورٹ نے سینٹ الیکشن منعقد نہ کرانے کے معاملے پر اعظم سواتی کی دائر درخواست پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل کوجواب جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔سینٹ الیکشن منعقد نہ کرانے کے معاملے پر اعظم سواتی کی دائر درخواست مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

ٹریبونل تبدیلی کیس، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دلائل کیلئے آخری موقع دیدیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 3 حلقوں کے ٹریبونل تبدیلی سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی کو دلائل کے لیے آخری موقع دے دیا۔ممبر سندھ نثاردرانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 3 رکنی بنچ نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل منظور، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز پر دائر اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل الیکشن کمیشن کا اختیار ہے،ہائی کورٹ الیکشن کمیشن کے اختیارات استعمال نہیں کر سکتی۔سپریم مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

چیف الیکشن کمشنر نے ادارے کو سیاسی جماعت میں بدل دیا‘ بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے ادارے کو سیاسی جماعت میں بدل دیا ہے۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بہانے مزید پڑھیں