کوہستان ( نمائندہ خصوصی)کوہستان میں خواتین کی انتخابی مہم چلانے پرپابندی کیفتوے پر الیکشن کمیشن نے خبردار کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دوران انتخابات کسی خاتون کو انتخابی مہم چلانے یا ووٹ ڈالنے مزید پڑھیں
لاہور ( نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور کے 90 فیصد پولنگ سٹیشنز کو حساس قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق لاہور سے 44حلقوں کے لئے مجموعی طور پر 4ہزار403پولنگ سٹیشنز قائم کئے جائیں گے، الیکشن کمیشن نے شہر مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں 50 فیصد پولنگ اسٹیشنز کو حساس اور انتہائی حساس قرار دیدیا۔ ذرائع کے مطابق حساس اور انتہائی حساس قرار دئیے جانے والے پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 46 ہزار 65 ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہم اسٹیبلشمنٹ سے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں، ملک کی ایک بڑی جماعت اور اسٹیبلشمنٹ میں خلیج بدقسمتی ہے اور یہ سازش بھی ہو سکتی ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس پیپلز پارٹی کو نشانہ بنا رہی ہے۔ ایک بیان میں شیری رحمن نے کہا کہ این اے 127 لاہور میں پیپلزپارٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے وزراء اور سرکاری ملازمین کے بیرون ممالک دوروں پر پابندی عائد کردی ۔ ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے انتخابی عمل کی تکمیل اور نئی حکومت کے دفتر سنبھالنے تک تمام وفاقی مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے قانون کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دار درخواست پر سماعت کی۔درخواست مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیر سے 8300 پر مفت ایس ایم ایس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان سید ندیم حیدر، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نگہت صدیقی اور پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب و پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر دوبارہ سماعت کرتے ہوئے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا جس مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے حتمی پولنگ اسکیم تیار کرلی، ملک بھر میں 92ہزار 353پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کے دوران پنجاب میں 52ہزار 412پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں مزید پڑھیں