الیکشن کمیشن

عام انتخابات، امیدواروں کی سہولت کےلئے الیکشن کمیشن کا ہدایت نامہ جاری

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی )نے کاغذات نامزدگی سے متعلق امیدواروں کی سہولت کیلئے کا ہدایت نامہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق کاغذات نامزدگی 20 تا 22 دسمبر تک جمع کروائے جاسکتے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی

بلے سے متعلق پی ٹی آئی کیخلاف فیصلہ آیا تو عدالت جائیں گے،گوہر خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے بلے سے متعلق تحریک انصاف کے خلاف کوئی فیصلہ دیا تو عدالت سے رجوع کریں گے۔ الیکشن کمیشن کے باہر بیرسٹر علی ظفر مزید پڑھیں

عمیر نیازی

سپریم کورٹ کا توہینِ عدالت کا نوٹس ابھی تک مجھے نہیں ملا، عمیر نیازی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) ترجمان بانی پی ٹی آئی عمیر نیازی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا توہینِ عدالت کا نوٹس ابھی تک مجھے نہیں ملا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمیر نیازی نے کہا کہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

توہین الیکشن کمیشن کیس،بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر فل بنچ کل سماعت کرے گا

لاہور( گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کل سوموار کے روز ہو گی ۔ لاہور ہائیکورٹ کا فل بنچ بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں شفافیت کیلئے کوئی اقدام نہیں کیا ،حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی( نمائندہ خصوصی )امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق شیڈول جاری کر دیا لیکن شفافیت کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا ۔ انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

فردوس عاشق

آر اوز کی ٹریننگ روکنے کا حکم الیکشن ملتوی ہونے کا باعث بن سکتا ہے، فردوس عاشق

لاہور (نمائندہ خصوصی) استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو ٹریننگ روکنے کا حکم الیکشن ملتوی ہونے کا باعث بن سکتا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے ڈی آر اوز اور آر اوز کی تربیت روک دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی )نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز (ڈی آر اوز )اور ریٹرننگ آفیسرز (آر اوز )کی تربیت روک دی، یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات کے لیے بیوروکریسی سے آر اوز اور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات ایگزیکٹیو سے کروانے کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات ایگزیکٹیو سے کروانے کے نوٹی فکیشن کو معطل کردیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر پنجاب میں انتخابات ایگزیکٹیو سے کروانے کے خلاف دائر درخواستوں پر مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی

الیکشن کمیشن کا اختیار نہیں کہ وہ جیلوں میں جائے، چیئرمین پی ٹی آئی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین گوہر خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا کوئی اختیار نہیں کہ وہ جیلوں میں جائے، اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گوہر خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے نوٹس کو چیلنج کرنےکا اعلان

پشاور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے نوٹس کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے حالیہ انٹرا پارٹی الیکشن میں پارٹی نے بیرسٹر گوہر علی خان کو عمران خان کی مزید پڑھیں