لاہور (گلف آن لائن)استحکام پا کستان پارٹی کی قیادت سیاسی محاذ پر متحرک ہوگئی،جہانگیرخان ترین نے وطن واپسی کے بعد ملک بھر میں سیاسی رابطے تیز کردئیے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں 30سے زائد سابق ارکان اسمبلی اور رہنما استحکام مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج کا باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا اس لیے تازہ ترین حلقہ بندیوں کی بنیاد پر آئندہ مزید پڑھیں
کراچی(گلف آن لائن)جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ میئر کراچی کے انتخاب کو کالعدم قرار دلوانے کے لیے الیکشن کمیشن کو درخواست دے رہے ہیں،جو الیکشن کمیشن کراچی میں انتخاب صحیح نہیں کرا سکا، مزید پڑھیں
اسلام آباد(گلف آن لائن)الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج اور اخراج کی تاریخ 13جولائی مقرر کردی ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 13 جولائی کو ووٹ کے اندراج اور اخراج کی تاریخ مقرر کی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹ مزید پڑھیں
لاہور ( گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے نئے ڈویژن، اضلاع اور سات تحصیلوں کو ختم کرنے کے نگراں حکومت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سات صفحات مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)ممنوع فنڈنگ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے اعتراضات پر سماعت کا حکم دیدیا۔عدالتِ عالیہ میں جسٹس بابر ستار نے ممنوع فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے شوکاز مزید پڑھیں
کراچی (گلف آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کے الیکشن کے موقع پر ہونے والے تصادم کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ جماعت اسلامی ہنگامہ آرائی کیلئے مزید پڑھیں
کراچی(گلف آن لائن)جماعتِ اسلامی کے کراچی کی میئر شپ کے لیے امید وار حافظ نعیم الرحمن کے کاغذاتِ نامزدگی جانچ پڑتال کے بعد منظور کر لیے گئے ہیں۔جماعت اسلامی کے میئر کے دیگر امیدواروں سیف الدین اور جنید مکاتی کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کیلئے حکومت سے 47 ارب روپے کے فنڈز مانگ لئے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں عام انتخابات کا معاملہ پر الیکشن کمیشن نے 47 ارب روپے بھی مانگ لئے،حکومت مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین کیس میں فواد چودھری کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی، فواد چودھری اور ان مزید پڑھیں