ہم نے ایم این ایز کی فہرستیں تیار کرلی ہیں، شیر افضل مروت ہمارے ایم این ایز میں شامل ہیں، بیرسٹر علی گوہر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہم نے ایم این ایز کی فہرستیں تیار کرلی ہیں، شیر افضل مروت ہمارے ایم این ایز میں شامل ہیں۔ بیرسٹر گوہر علی خان مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی

الیکشن کمیشن کو استعفی دے کر گھرجانا چاہیے، امیر جماعت اسلامی کا فیصلے پر ردعمل

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو استعفی دے کر گھر مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ سیٹیں دینا غیر متناسب ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ سیٹیں دینا غیر متناسب ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیئے کہ سپریم کورٹ 2018 انتخابات پر انحصار نہیں کرے گی،کیا 2018 مزید پڑھیں

شبلی فراز

الیکشن کمیشن آئینی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام ہوگیا، شبلی فراز

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ لیکشن کمیشن آئینی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام ہوگیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

سیاسی جماعت سے انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کےخلاف کیس کی سماعت5 جولائی تک ملتوی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیاسی جماعت سے انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کے خلاف کیس کی سماعت 5 جولائی تک ملتوی کر دی۔ سیاسی جماعت سے انتخابی نشان واپس لینے مزید پڑھیں

چیف جسٹس

الیکشن کمیشن نے کچھ غیر آئینی کیا ہے تو بالکل اڑا دیں گے،چیف جسٹس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیئے کہ الیکشن کمیشن خودمختار آئینی ادارہ ہے، اس کی کوئی حیثیت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی کو بلے کے نشان کی واپسی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کو بلے کے نشان کی واپسی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپس دینے کی درخواست شہری انجینئر قاضی محمد سلیم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹریبونل تبدیلی کا آرڈر معطل کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹریبونل تبدیلی کا آرڈر معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹربیونل میں تعیناتیوں کے خلاف درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے لیے پی ٹی آئی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں جسٹس شاہد مزید پڑھیں