مریم اورنگزیب

ثاقب نثار کی آواز کی تصدیق ہوچکی، حق اور سچ سامنے آکر رہتا ہے’ مریم اورنگزیب

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکی فرانزک کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ آواز ثاقب نثار ہی کی ہے، ایک دن حق اور سچ سامنے آکر ہی رہتا ہے۔ مریم اورنگزیب مزید پڑھیں