انکم ٹیکس

پاکستان زرعی آمدن پر انکم ٹیکس سے 65 ارب روپے جمع کر سکتا ہے’ رپورٹ

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان زرعی آمدن پر انکم ٹیکس لگا کر تقریباً 65 ارب روپے جمع کر سکتا ہے بشرطیکہ ٹیکس کی شرح وہی رکھی جائے جو دیگر شعبوں میں نافذ ہے۔فریڈرک ایبرٹ اسٹفٹنگ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں

ایف بی آر

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مقررہ تاریخ ختم ہوگئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )کی جانب سے ٹیکس سال 2024 کیلئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مقررہ تاریخ ختم ہوگئی جبکہ گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع بھی نہیں کی گئی تاہم گزشتہ مزید پڑھیں

ایف بی آر

سال 2024 کے انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد میں 86 فیصد سے زائد اضافہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سال 2024 کے انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد میں 86 فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا۔ایف بی آر کے مطابق 30 ستمبر تک 36 لاکھ 48 ہزار 216 افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے۔ ٹیکس گوشواروں کے ساتھ مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

ہمارے پاس49 لاکھ نا ن فائلرز کا پورا لائف اسٹائل ڈیٹا موجود ہے، سب کو نوٹس بھیجیں گے،وزیر خزانہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 49 لاکھ نان فائلرز کا پورا لائف اسٹائل ڈیٹا موجود ہے، سب کو نوٹس بھیجیں گے۔ جاری بیان کے مطابق وزیر خزا نہ نے کہا ہے کہ ٹیکس واجبات مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ، صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس کا مطالبہ مان لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے نئے قرض پروگرام کے لیے ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا زراعت پر انکم ٹیکس وصولی بہتر بنانے کا کہہ دیا ہے جبکہ چاروں صوبوں نے مزید پڑھیں

علی پرویز ملک

انکم ٹیکس معاملے پر آئی ایم ایف کو اپنا نقطہ نظر سمجھا دیا: وزیرِ مملکت علی پرویز ملک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس معاملے پر آئی ایم ایف کو اپنا نقطہ نظر سمجھایا ہے۔وزیرِ مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے نجی ٹی وی سے بات چیت میں کہا مزید پڑھیں

ٹیکس نیٹ

ٹیکس نیٹ وسیع کرنے کیلئے پوائنٹ آف سیلز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ

کراچی(گلف آن لائن)ٹیکس نیٹ وسیع کرنے کیلئے پوائنٹ آف سیلز کا دائرہ کار تمام سیکٹرز تک بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔ذرائع کے مطابق ہسپتال، لیبارٹریز، ڈاکٹرز، میڈی کیئرز، وکلا، بیوٹی پارلرز کو پی او ایس سے منسلک کیا مزید پڑھیں